دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو سرکرنےوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بننےکاعزم لیے نائلہ کیانی نےاپنی پیش قدمی کا آغاز کردیاہے اوروہ چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں دبئی میں رہائش پذیر پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےاتوار کےروز کےٹو بیس کیمپ سےسمٹ کیلئےسفر شروع کیا تھاپیر کی شام وہ کیمپ ون پر پہنچی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

28 مارچ کوآسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے

منگل کی شام غروب آفتاب کےبعد پانچ سیارےایک ساتھ نظر آئیں گے،یہ…

غلطی سے ڈیلیٹ کیے گیے میسیجز کی واپسی ممکن

واٹس ایپ میسیج کو ایڈٹ کرنےکےفیچرکےساتھ ایک اور دلچسپ فیچرپربھی کام رہی…

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کا اعلان

چینی کمپنی یوٹونگ بسزچائنہ نےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانےپررضا مندی کا…