ایف آئی اےسائبر کرائم نےپیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کیجانب سے ہتک عزت کےدعوے میں نادیہ خان کوبری کردیا۔سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم نےکہامیری ٹیم نے اس ویڈیو کا تفصیلی جائزہ لیا ہےاوراس ویڈیو میں ہمیں کوئی ایسےتوہین آمیز الفاظ نظرآئےنادیہ خان کواس انکوائری میں کلیئر کردیا گیا ہےاور اس کیس کی تحقیقات کوبندکردیاگیا ہے۔
https://www.instagram.com/p/CbF3VqJhQJq/