آصف علی زرداری نےدوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پربریت کی درخواستیں دائرکیں زرداری نے پارک لین اور میگا منی لاندرنگ ریفرنسز میں بریت کی استدعا کردی آصف علی زرداری نےٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بھی بریت کی استدعا کردی عدالت نےآصف علی زرداری کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا اور 18 نومبر تک جواب طلب کر لیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.