نیب نےسابق وزیراعظم عمران خان کے سابق وزیر مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیات کاآغاز کرتے ہوئے اُن کے اثاثہ جات اورجائیدوادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ نیب نے 6 مارچ تک شہزاد اکبر اور اُن کے اہلخانہ کےنام پرجائیدادوں کا ریکارڈ طلب کیاہےجبکہ صوبہ بھرکی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے مرزا شہزاد اکبر کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.