Picture from google

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن جاری کیا، نیب نے عثمان بزادر کو 16 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے جبکہ عثمان بزادر کو پراپرٹیز سمیت دیگر ضروری ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہےنیب لاہور نے نیب ترمیمی آوڈننس 2022 کی روشنی میں سمن جاری کیا ہے۔

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں

 راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

سیلاب متاثرین کیلئےعالمی کانفرنس کیلئے وزیراعظم جنیوا روانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف اعلی سطح وفد کےہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے…

لاہور: محافظوں نے ہی غیر ملکی خاتون کو لوٹ لیا

 پولیس کےمطابق ڈیفنس اے میں غیرملکی خاتون جائی زہو سےسیکیورٹی گارڈزنےلاکھوں روپےنقدی…