Picture from google

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی تفصیلات کےساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔عثمان بزدار کو نیب لاہور میں کل صبح 11بجے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔عثمان بزدارکو 16 فروری کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے، انہوں نے لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کروارکھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے نواز شریف کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دیا

احتساب عدالت نے منگل کونیب کو توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف…

گورنرپنجاب نےآئین کےتحت اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا: جسٹس (ر) شائق عثمانی

جسٹس (ر) شائق عثمانی نےکہا ہےکہ گورنرپنجاب نےآئین کےتحت وزیر اعلیٰ پنجاب…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل…

پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے، سبطین خان

پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈرسبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت…