نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کےتحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیاعمران خان کاتوشہ خانہ تحائف لیتےہوئےاشیاکےکم ریٹ لگائےجانے کا انکشاف سامنے آیا،خان کیجانب سے 3 قیمتی گھڑیوں ،گراف اور رولیکس کی انڈر انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے، تحائف کیلئے عمران خان کا رقوم کی ادائیگی بھی کسی اور کے اکاونٹ سے کرنے کا انکشاف ہوا ہے
