پاکپتن شہر کا رہائشی عدنان آفریدی بدھ کی رات ہونےوالی میلاد کی تقریب میں شرکت کےلیے لدھن جا رہے تھے ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آحادثے میں نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے،حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ گاڑی کے باڈی کاٹ کر لاشیں نکال لی گئیں۔یاتیزرفتاری کےباعث گندم کی کٹائی کے لیے کھڑی گاڑی سےٹکرا گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے

اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر چوری کی واردات

کیپٹن کرنل شیر خان کے بھتیجے کے مدعیت میں تھانہ کالو خان…

ملک بھر میں سیلاب سے مزید9 افراد جاں بحق ،تعداد 1 ہزار 717 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاںبحق ہوئے ہیں…

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام…