اوکاڑہ کےعیدگاہ روڈ پر سبزی منڈی کےقریب میاں بیوی عامرعلیم اور پروین کو تیزدھار آلےسے قتل کردیا گیا ملزمان نے دونوں کے قتل کے لیے چھریوں کے وار کیے۔حملےکے نتیجے میں پروین موقع پرجاںبحق ہوگئی جبکہ عامر علیم شدید زخمی ہوگیا،جسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش…

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق

چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا…

کراچی: پولیس مقابلوں میں تین ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینا ہوا سامان برآمد

نیوکراچی میں اتوار کار بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 1ہزار 396 ہو گئی

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب…