کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں پیپلز پارٹی کے بعد جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) کے امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے۔آج  ایم کیوایم کا وفدجے یو آئی کے امیدوار امین اللہ کی رہائش گاہ پہنچا تھا جس میں خواجہ اظہار الحسن اور این اے 245 سے ایم کیوایم کے امیدوار معید انور شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی وزیرخارجہ جمعے کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…