عطا تارڑ نےپریس کانفرنس میں کہاکہ یہ دونوں ججز ن لیگ کےخلاف ذہن رکھتےہیں اورچیف جسٹس سےاپیل کرتےہیں ہماراکوئی کیس ان دوججز کے پاس نہ لگایا جائےراناثنا اللہ کاکہنا تھاکہ سپریم کورٹ میں نوازشریف کےکیس میں ایک جج نگراں جج رہےان سےانصاف کی توقع نہیں، دوسرےجج کی آڈیولیک کا ناقابلِ تردید ثبوت سامنےآچکاہےان کی غیرجانبداری پر سوال اٹھ چکا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.