پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اورعامرکیانی کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےپی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا پیر امین الحسنات سے قدیم روحانی رشتہ ہے، ان کی تحریک انصاف میں شمولیت سے پی ٹی آئی سرگودھا میں مزید مضبوط ہو گی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا پیر امین السان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لئے ‘یونیسیف’ سے مدد کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کےلئے…

آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا

سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن…