اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر ریحانہ لغاری کی صدارت میں ایک گھنٹہ 15 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کراچیآج ڈوبا ہواہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.