بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے ناک کی سرجری کرانے کی تصدیق کردی۔بھارت کےمعروف اداکار کمل ہاسن کی بیٹی شروتی ہاسن ناک کی سرجری کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ناک کی سرجری پر اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم اب شروتی نے ایک پروگرام میں اس معاملےپرکھل کر بات کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون

ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا…

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کاغذات واپس لیے، اویس لغاری

 مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہےکہ 16 جنوری…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب کار پر…

عمران خان نے نجی ٹی وی پر یو اے ای میں ہتکِ عزت کا دعویٰ کردیا

عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ…