مظفرگڑھ:  پیرجہانیاں میں واقع گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر دم توڑ گئے۔گذشتہ رات پیر جہانیاں کے ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا  ، ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن مکمل کر لیا، متاثرہ گھر سے جھلسنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ جھلسنے والو ں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کو 3 روز جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی،رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا ان کی خواہش ہےکہ عمران خان…

At least 3 killed, 5 injured in Mastung blast

According to an official, at least three people were killed and five…

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے…