یوم آزادی پرمینارِپاکستان پرخاتون سےدست درازی کرنےوالوں میں سے 40 افراد کو متاثرہ خاتون آج جیل میں شناخت کریں گی۔واقعےکو ایک ہفتہ گزرگیا ہے،تاہم ابھی تک 400 میں سےصرف 66 افرادکو ہی گرفتارکیاجاسکا ہےپنجاب حکومت نے 100 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کیاہےوزیراعلیٰ پنجاب نے اس واقعے کےتناظرمیں انتظامیہ اور پولیس کو الٹی میٹم دے دیا ہےکہ یا توکام کریں ورنہ اپنا بندوبست کرلیں۔۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.