مسلم لیگ ن کےرہنما پرویز رشید نےسینیٹ کی نشست سےمصطفیٰ نوازکھوکھرکےاستعفے پراپنے ردعمل میں کہا ہےکہ جمہوری جماعتیں اپنی اختلافی آوازوں کو زندہ رکھنے پرفخر کرتی ہیں۔ پرویز رشید نےسینیٹ کی نشست سےمصطفیٰ نوازکھوکھرکے مستعفی ہونے کہا کہ سصطفیٰ نواز کھوکھر ایسی ہی آواز ہے جسے سننےاور سمجھنے سے گفتگوکا وہ عمل شروع ہوتا ہے جس کا اختتام سچائی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.