سراج الحق نے کہا ہےکہ مسلمان نبی اکرم ﷺ کی ناموس پر مر مٹنےکے لیے ہمیشہ تیارہیں۔اپنےایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا کہ کینیڈا کےوزیراعظم کےاسلامو فوبیا کیخلاف مذمتی بیان کا خیرمقدم کرتےہیں،سراج الحق نےکہا کہ مسلمان نبی اکرم ﷺ کی ناموس پرمرمٹنےکےلیےہمیشہ تیار ہیں، جماعت اسلامی کےسوا کسی سیاسی جماعت کےپاس حالات بدلنےکا نسخہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

16 مئی سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

16 مئی سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم…

لاہورکو “ٹوٹےٹوٹے” کرنے کافیصلہ ہوگیا

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے مسائل کے حل کیلئے شہر کو 2 حصوں…