نوجوان محمد یحیٰی ابو مروان نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جیزہ کے امبابہ محلے میں واقع قبطیوں کے ابوصفین چرچ میں لگی آگ میں پھنسے پانچ بچوں سمیت متعدد لوگوں کی جان بچائی ،امدادی کام کے دوران ابومروان کی پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی اور اب ہسپتال میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مصر میں منی بس راہگیروں پر چڑھا دی گئیں، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حادثےکی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بس پل سے بس…

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…

شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان منشیات کیس میں گرفتار

بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کو منشیات کےالزام میں…

سلمان خان کی نئی فلم کا گیت بلی بلی ریلیز

سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان عید الفطر…