pic from google

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 37 ہزار661کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 755 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 14 ہزار258 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 265 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.0 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ECP disqualifies PTI’s Faisal Wawda in dual nationality case

The Election Commission of Pakistan (ECP) has dismissed PTI leader Faisal Wawda,…

پاکستانی طلبا پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا باعث بنیں گے: مسعود خان

 واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی…

پاکستان امیر ملک ہے ، کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے:عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے…