مری میں سیاحوں کا داخلہ غیرمعینہ مدت کیلئےبندکر دیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ حکومت نے مری اور گلیات جانے کیلئے عائد پابندی میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی ہےانہوں نےکہاکہ مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہوگامری اور گلیات جانے کیلئے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورتحال کا جائزہ لے کرکیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.