راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے مری میں سیاحوں کے داخلے کی مشروط اجازت دے دی12 گھنٹوں میں صرف8 ہزار گاڑیاں داخل ہوسکیں گی ضلعی اتنظامیہ کے مطابق شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک سیاحوں کی داخلے پر مکمل پابندی ہوگی اور ایکسین، چیف ٹریفک افسر محکمہ موسمیات سے مکمل رابطے میں رہیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.