چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نوازنےکہاہےکہ مری میں 90 فیصدسڑکوں کوکھول دیاگیاہےاور سڑک کنارے صرف خالی گاڑیاں کھڑی ہیں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ آرمی ریلیف کیمپوں میں 371 افراد کو منتقل کیاگیاہےپاک فوج اورسول اداروں سمیت سب نےمل کرریسکیو کاکام کیا۔ سیاحوں کی منتقلی میں مقامی افراد نے بھی مدد کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پا کستان کی بھارت ،سویڈن اور ہالینڈ میں اسلاموفوبک واقعات کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن ، ہالینڈ اوربھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات…

Helicopter incident: Details found related to crash

Indian Chief of Defence Staff General Bipin Rawat has died in a…