افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گارڈ کو سینے میں تین گولیاں لگی ہیں اور اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا…

عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ قتل، اقدام قتل دہشت گردی سمیت…

ہمارے دور حکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی اور ملتی رہے گی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےدورحکومت…

میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، کامیڈین اللہ رکھا

ن لیگ کےجلسے میں وائرل ہونے والے کامیڈین اللہ رکھا نےکہا ہے…