عراق میں اتوار کو منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں شیعہ مذہبی پیشوا مقتدیٰ الصدر کی جماعت ایک بڑی فاتح کے طور پر سامنےآئی ہے اوراس کی پارلیمان میں نشستوں کی تعداد میں گذشتہ انتخابات کی نسبت اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم نوری المالکی کی قیادت میں جماعت دوسرے نمبر پرہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان نے دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرلیا

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں…

بھارتی سیاستدان راہول گاندھی کا دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس

بھارتی سیاستدان راہول گاندھی کا دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوسکہا…

:عمران خان صحیح مرد ہے، ‘:فیروزخان

معروف اداکارفیروزخان نےایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…