امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہماراشوق نہیں ضرورت ہے لیکن اسے کھلواڑ بنایا جارہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کوئی کام نہیں کررہا سب ملکر کھارہے ہیں اور لوگ مایوس ہو کر شہر چھوڑ نے کا سوچ رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.