سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کےمقدمے پولیس نےگرفتار 2 ملزمان غلام رسول اور خالد حسین کو عدالت میں پیش کیا۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہےملزمان سے تفتیش اور سی آر او کے لیےجسمانی ریمانڈ درکار ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.