صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتارکرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کوجیل روڈ پر کارشو روم سےگرفتارکیا ،مرکزی ملزم کو تفتیشی ٹیم نےگرفتار کیا،ملزم عامربٹ کو سی آئی اے پولیس نےگرفتار کیامقتول حسنین شاہ کو ایک جیولر گروپ نے قتل کروایا۔مقتول کا ان سے لین دین کاجھگڑا چل رہا تھا۔جیولرگروپ شہر میں زیورات دےکرسود کاکام کرتا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.