ملتان ائیرپورٹ پر واقع وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں آگ لگ گئی جسے سول ایوی ایشن کے عملےکی جانب سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بجھالیا گیا۔ائیر پورٹ حکام کاکہنا ہےکہ آگ پر قابو پانےکےبعد کولنگ کاعمل جاری ہے آگ لگنےکی فوری وجہ سامنے نہیں آسکی ہے تاہم کہا جارہا ہےکہ آگ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…

بھارت: اپنا ناجائز تعلق چھپانے کیلئے باپ نے جوان بیٹے کو قتل کر دیا

یاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک نوجوان بیٹے نےباپ کو…

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے161نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی…