نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر کی بریت کے خلاف اپیل سندھ ہائیکورٹ میں دائرکردی گئی۔درخواست نقیب اللہ کے بھائی شیر عالم نےدائر کی،مؤقف اپنایا گیاکہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے ملزمان کوبری کیاانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے فیصلےکوکالعدم قرار دیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.