گزشتہ24 گھنٹے میں 106 طیاروں نےلینڈنگ اورٹیک آف کیاامریکی ایئر فورس کے 67 طیاروں کی آمداور روانگی ہوئی۔رائل ایئرفورس کےطیاروں نے 10 لینڈنگ اور ٹیک آف کیں۔ترکش ایئر فورس کے 3، اسپین ایئر فورس رائل نیوزی لینڈ ایئر فورس کےدودو جہازگلوبل ایکس کی 6 پروازوں کی آمد و روانگی کال سائن کےبغیر 4 طیاروں جارجیا سے 4 کارگو طیاروں کی آمد اور روانگی مانیٹر کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے ٹیسلا کے اربوں ڈالرز کے حصص فروخت کردیے

ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد…

ہر بھجن نے اس بار پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تبصرے سے معذرت کرلی

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے…

چینی اور روسی صدور کی انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس میں شرکت

انڈونیشیا 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کی سربراہی کر رہا ہےاور نومبر…

افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل امریکی سنٹرل کمانڈ

امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا…