بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل طلب 27 ہزار میگاواٹ ہو گئی ہے، جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ تک جاپہنچا ہے۔ملک بھر میں 14 گھنٹے تک لوڈیشڈنگ کی جارہی ہے شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ ہائی لاسز کے علاقوں میں 14 گھنٹے تک بجلی بند کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری…

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

 پاکستان میں کاروباری ہفتےکےآخری روز صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ اور…

لاہور میں عید کے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور میں عید کے پہلے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل…

عدالت نےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان…