پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ آڈیو لیکس سے پتا چلا کہ ساس کو مدر اِن لا کیوں کہا جاتا ہے، ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.