وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران 33 اشیاء ضروریات مہنگی ہوئیں صرف 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 13 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ملک میں مہنگائی کی شرح 2.67 فیصد اضافے کے ساتھ 23.98 فیصد کی بلند شرح پر پہنچ گئی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہےجمعرات کے روز…

کے پی حکومت نے نسوار میں استعمال ہونے والے تمباکو پرٹیکس عائد کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے نسوار میں استعمال ہونے والے تمباکو پر 5 روپے…

ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے پر پہنچ گیا

ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کے فکس ریٹ کو ختم کرنے…