ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قدر 129 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے ہے عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے سے 2001 ڈالر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک کا 30 اور 31 دسمبر کیلئے بینکاری اوقات بڑھانے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومتی ڈیوٹیز، ٹیکسوں اور…

ملکی اورغیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش،چینی مسافر گرفتار

لاہور ائیر پورٹ پر کی گئی کارروائی کے دوران چینی مسافر سے…

ٹیونا مچھلی 6 کروڑ سے زائد میں فروخت

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی…

کوٹری دادو سیکشن پر ٹریک ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بحال

سیلاب سے متاثرہ ٹریک کی جگہ نیا ٹریک بچھانے کا کام مکمل…