pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 59 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 5 ہزار 830 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 14 لاکھ 42 ہزار 243 جبکہ جس کےبعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 372 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 9.75 فیصد پرپہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان اور اس کے چمچے:ن لیگ کی ترجمان کا مہذب انداز گفتگو

عمران خان اور اس کے چمچے:ن لیگ کی ترجمان کا مہذب انداز…

گورنر سندھ4 بجے سو کر اٹھتے اور 7 بجے کے بعد کسی اور ہی موڈ میں ہوتے تھے

سربراہ ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاکہنا ہےکہ حکومت سےہمارے معاملات…

عالمی فورمز پر پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی آمد پر وزیر خارجہ شاہ…