انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 92 پیسے بڑھکر 277 روپے 50 پیسے ہوا لیکن پھر گراوٹ آئی اورقیمت تین روپے 58 پیسے کم ہو کر 273 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدرایک روپیہ 28 پیسےکم ہوکر 275 روپے 30 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ایک موقع پر ڈالرکا بھاؤ 4 روپے کم ہوکر 279 روپے ہوا تھا البتہ کاروبار کے 283 روپےبرقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…