شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال کے ذمہ دار ہیں اس وقت ملک کوسیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے، معیشت، سیاست اور دیگر مسائل کا حل آئین میں موجود ہے، جو خرابیاں 10 سے 20 سال میں پیدا ہوئیں وہ 8 ماہ میں ٹھیک نہیں ہو سکتیں، موجودہ مسائل کےذمہ دارسیاستدان، فوجی،بیوروکریٹ،اور میڈیا سمیت ہم سب ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے…

آزاد کشمیر صمنی انتخابات، 2 حلقوں میں پولنگ جاری

آزاد کشمیرکے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3…

سیلاب کے باعث ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، رپورٹ جاری

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات…

کورونا وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیا

کورونا وائرس سےدل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیاپہلی بار…