گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں ڈینگی سے مزید 436 افراد متاثر254 کا تعلق کراچی سے ہےپنجاب میں 373 افراد میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے 192 افراد کا تعلق لاہور اور 101 کا راولپنڈی سے ہے خیبرپختونخوا میں 392 نئےکیسزرپورٹ ہوئے جن میں پشاور کے 175 مریض شامل ہیں جبکہ اسلام آباد میں 81 نئے افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔بخار کی دوائیاں مارکیٹ سے غائب ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.