شریں رحمان کاکہ ملک کا کوئی ایس حصہ ایسا نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہوافسوس ہےکہ اس صورتحال کےباوجود عمران خان نے ہری پور میں جلسہ کیابارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا میں 169 لوگ جاں بحق ہوئےپنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 164 لوگ جاں بحق ہوئے ہیںعمران خان لوگوں کو کہہ رہےکہ آخری کال کےلیے تیار رہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.