ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاںبحق ہوئے ہیں جس کےبعد جاںبحق افراد کی تعداد ایک ہزار717ہو گئی ہےگزشتہ 24گھنٹے کےدوران سیلاب سے سندھ میں 9 افراد جاں بحق ہوئے،سندھ میں سیلاب سے 21 لاکھ 14 ہزار سے زائد گھر مکمل تباہ ہوگئے-13 ہزار کلو میٹر سے زائد سڑکیں،436 پل تباہ ہوئے،سیلاب سے 11لاکھ 60 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: سکیورٹی کے سخت انتظامات,موبائل سروس بند

9 محرم الحرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس نکالے…

ناران کے راستے 5 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھل گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سےزائد عرصہ سے…

میجر راجا عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 57 واں یوم شہادت

نشان حیدر میجرراجہ عزیز بھٹی شہید کی 57ویں برسی آج منائی جا…

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ساتھیوں سمیت گرفتار

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈسکہ کے یوٹیوبر احمد علی کے اغواء…