متروکہ وقف املاک بورڈ نےملک بھر میں مندروں اور گوردواروں سےمتعلق معلومات کی فراہمی اوان کے لوکیشن بارے رہنمائی کےلئےموبائل ایپ کی تیاری شروع کردی ہےاس ایپ میں تمام تاریخی اورقدیم مندروں سے متعلق معلومات ہوں گی۔سکھوں اور ہندؤں کےمقدس مقامات کی تصاویر اورمستند معلومات فراہم کی جائیں گی ان اقدامات کا مقصد پاکستان میں مذہبی سیاحت کو فروغ دیناہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.