این ڈی ایم اےکےمطابق ملک بھر میں سيلاب سے جاں بحق افراد کى تعداد ایک ہزار191 ہوگئى ،سيلاب سےپنجاب میں ایک ،خیبرپختونخوا 7،بلوچستان 4 اورسندھ میں 15افراد جاںبحق ہوئےمزید 87 افراد زخمى ہوئےملک بھر میں بارشوں اورسيلاب سے 3 ہزار 641 افرادزخمی ہوئے، 3 لاکھ 72 ہزار823 گھر تباہ ہوئے-ملک بھر میں 243 پلوں اور 173 دکانوں کونقصان پہنچا،ملک بھر میں 7 لاکھ 31 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.