pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38 ہزار595 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 514 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار634 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 319 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 1.33 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس…

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو…

نمرہ خان طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل ، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

اسپتال میں داخل  اداکارہ نمرہ خان نےگزشتہ رات اپنےمداحوں سےاپنی صحتیابی کےلئے…