وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے والےچیلنجوں کے باوجود کاروباری شرح میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ 9 ماہ کےدوران رجسٹرڈ کاروباروں کےمنافع میں59 فیصد اضافہ ہوا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت مضبوط ہورہی ہے، ملازمتوں کےمواقع پیداہورہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈپریشن ختم کرنے کے لئے سورۃ الرحمن کی تلاوت سنتی ہوں نور بخاری

نور بخاری نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا…

Earthquake tremors in Mingora and surroundings

An earthquake of 4.4 magnitude on the Richter scale jolted Mingora and…

پی ٹی آئی کے 3 سال: سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ

وزارت خزانہ کے قرضہ مینجمنٹ ونگ کی جانب سے تیار کیے گئے…

لاہور جیل سے فرار ہونے والے دونوں قیدی پھر گرفتار

لاہور کے جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو پولیس نے…