مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 54 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔30جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں بھائی محمدعلی جناح کیساتھ ملکر آزادی تحریک میں اہم ترین کردار ادا کیافاطمہ جناح آزاد وطن کے حصول کیلئے پیش پیش رہیں۔ برصغیر کی مسلم خواتین کو ایک پلیٹ فارم پرجمع کرکےحصول پاکستان کی منزل کو آسان بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی…

شیخ رشید کا جیل سے ریٹرننگ افسر کے نام خط

شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ…

گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دے دی

ذرائع کے مطابق الیکشن کی تاریخ 16 اپریل تجویز کی گئی ہے…

افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات

کابل: افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی…