محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سےزیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےوہ اس سال ٹی 20 بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےمحمد رضوان نےسہ فریقی سیریز کےفائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ اپنے نام کیااس سے قبل یہ اعزازبھارت کے سوریا کمار یادو کے پاس تھا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.