نام”محمد” 2021 میں برطانیہ میں لڑکوں کا سب سےمقبول نام بن گیاہے۔واں برس امریکا میں نومولود بچوں کےرکھے جانے والے 10 مقبول ناموں کی فہرست سامنےآگئی جس میں نام ‘محمد’ بھی پہلی بار جگہ بنانے میں کامیاب رہا بگزشتہ سال محمد نام لڑکوں میں سب سےزیادہ پسند کیا جانے والا نام شمار کیاگیا تھااور اس سال بھی یہ نام 28ویں نمبرپرموجود ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.