لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کےخلاف اینٹی کرپشن کامقدمہ خارج ہوگیا اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیاجبکہ محمد خان بھٹی کیجانب سے رانا انتظارایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے محمد خان بھٹی پر کرپشن کے کیس میں پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.