سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو بلوچستان سےگرفتار کرلیا گیاجسکے بعد ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے محمد خان بھٹی کوکوئٹہ سےاینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہورلانےکےلیےچاررکنی ٹیم تشکیل دےدی۔اینٹی کرپشن میں 80 کروڑ روپےکی کرپشن کامقدمہ درج ہےتقرر اور تبادلوں میں رشوت اورترقیاتی منصوبوں میں بھاری کمیشن وصولی کاالزام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ، پارٹی اجلاس طلب

عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان…

سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والدانتقال کر گئے

سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والد چوہدری شفقات قضائے…

استعفوں کی تصدیق،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے

استعفوں کی تصدیق کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی 28…

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…